استاد عظیم ہستی ہے
استاد کون استاد وہ ایک عظیم ہستی ہے جو ایک نہیں بلکہ ایک لاکھ ایک ہزار ایک کروڑ بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتا ہے اسے کہتے ہیں استاد؟استاد کی کہانی کچھ یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ کچھ عرصہ پہلے یہ دنیاوی تعلیم کے علاوہ دینی تعلیم میں ایک استاد ہوتا تھا جسے معلم کہتے تھے معلم،عالم،استاد ایک ہی ہوتے ہیں کیونکہ ان تینوں لفظوں نے صرف اور صرف علم کی روشنی سے ایک بت کو پر کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو قانون ہی کچھ الگ ہے ترامیم کچھ الگ ہیں ہر دفعہ اساتذہ کو تنگ کرنے کے لیے ایک نیا ترامیمی بل پیش کیا جاتا ہے جس میں کبھی لیو انکیشمنٹ کبھی نجکاری تو کبھی پینشن ختم کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں یہ قانون؟ یہ ترامیم ؟ یہ لا ؟ یہ جسٹس بنانے والا صرف اور صرف ایک استاد ہے کیونکہ استاد نے ایک بچے کو علم دے کر اسے روح میں تبدیل کرکے ایک جسم بنایا اسے لا سکھایا اسے قانون میں ترامیم کرنا سکھایا تو آج اس استاد کی بے حرمتی کرنا حکومت پاکستان کو زیب نہیں دیتا ہمارے غریب غرباء کے بچوں کو ایک سہارا سرکاری سکولوں کا ہوتا ہے جو ابھی ہمیں بکھرتا ہوا ریزہ ریزہ نظر آ رہا ہے کیوں کیا غریب کے بچے کو علم حاصل کرنے کا کوئی...