اشاعتیں

اکتوبر 17, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ہمارا سسٹم تباہ ہو گیا؟

تباہ حال نظام کی ادھورے خواب کچھ ریزہ ریزہ تو کچھ بکھرے موتی نظر ان سب پر جو حق ہے دوسروں کا بس انتظار تو یہی ہے کوئی آئے گا۔آجکل سموگ اور پرائس کنٹرول کی نئی لہر برقرار رہنے لگی بس انتظار ہے کہ کب قانون نافظ العمل ہو گا قصہ تمام وقت تھوڑا لوگ ایک ہی سوال ذہنوں میں بھرے ہوئے ہیں کہ کب یہ قانون نافظ ہو گا جو فرضی کاروائی تک ہی نظر آتا ہے باقی ملکوں میں ترقی کا ثمر ہی اس بات کا ہے کہ انہوں نے ترقی کیساتھ اپنے آپ کو ایک بیلنس میں رکھا ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہیں کہ اگر قانون امیر کے لیے ہے تو غریب کے لیے بھی وہی قانون ہے سبھی اسی چیز کو سمجھنے میں ہی ملک کی ترقی و سلامتی کا حصہ ڈالتے ہیں لیکن واحد ملک عظیم پاکستان جہاں پر قانون صرف کمزور کے لیے ہے غریب بے سہارا فرد واحد کے لیے قانون ہے ملکی حالات کے پیش نظر ایک مکالمہ شروع کر رہا ہوں کہ اب سموگ کاروائیاں جاری ہیں خشت بھٹہ جات کی انسپکشن کیساتھ جرمانہ بھی کیا جاتا ہے لیکن یہ زیگ زیگ پالیسی اور گاڑیوں انسپکشن صرف سردیوں کے قریب ہی کیوں ہوتی ہے اس کی مستقل جانچ کیوں نہیں ہوتی کیوں اسے فردی تربیت کے طور پر کیا جاتا ہے اگر آپ نے قانون ن...