اشاعتیں

مارچ 1, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

【ملکی ترقی اور سیاستدان】

ہمارا ملک پاکستان جب وجود میں آیا تب سے ایک ہموار اور کھٹن حالات سے گزر رہا ہے جسکی کوئی ایک مثال نہیں ملتی وقت کیساتھ ساتھ کچھ لوگ بدلے نئے چہرے ملک پر حاکم بنے جس سے سنا ہر دور کا وقت حاکم خود ہی ایک ہیرو تھا لیکن دور بدلے عرصہ گزرا مگر پاکستان معاشی طور مستحکم حکومت نہ بنا سکا کیونکہ اس ملک پر قابض بیرونی طاقتیں ہمارے ملک کو اجاڑ رہی ہیں فتنہ و خوف اتنا ہو گیا ہے کہ ملکی معیشت کا دارومدار زراعت پر تھا پاکستان میں زراعت خود بیساکھیوں کے بل بوتے پر کھڑی ہے ہمت نہیں کہ اسکو کیسے سدھارا جا سکے۔ہمارے معزز و محترم سیاستدان جو شرافت کا لبادہ اوڑھ کر چلتے ہیں ملکی معیشت و تجارت کا پہیہ جام کرنیوالے سب سے بڑے مافیا نکلے ہیں زراعت 2018 سے لیکر 2022 تک صیح سمت میں جا رہی تھی اور اس سے پہلے زراعت نے 1992 سے 1994 تک اور 2008 سے 2010 اور 2013 سے 2014 میں بس صرف نہ ہونے کے برابر ترقی کی ہے پاکستان صرف 0.1 فیصد زراعت کی ترقی میں نمایاں رہا ہے ہمارا ملک پاکستان ایک نیچلے اور کھوکھلے نعروں پر مشتمل رہا کہ پاکستان کون بچائے گا یہ ہر سیاسی پارٹی کا نعرہ رہا ہے عملی طور کچھ بھی نہیں کیا گیا۔ایک حکومت آئ...